اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔ جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے

ہمارے جسم میں جس طرح دماغ، دل، پھیپھڑے اور آنکھوں کا مضبوط اور چاق و چوبند ہونا ضروری ہے اسی طرح ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے

ڈاؤن سنڈروم بچے کیوں پیدا ہوتے ہیں، مسائل اور بروقت تشخیص بہت سے آنے والے مسائل کی آگاہی

اگر آپ لڑکی ہیں۔ آپ کی عمر 35 سال ہو چکی ہے۔ آپ کی ابھی شادی نہیں ہو سکی۔ یا ابھی آپ کسی وجہ سے ماں نہیں بن سکیں۔ تو یہ تحریر آپ کے لیے بڑی کارآمد ہے۔