پھیپھڑوں کی صفائی نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بلغم کی زیادتی

پھیپھڑوں کی صفائی نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بلغم کی زیادتی

ایک نسخہ جو کہ پھیپھڑوں کےلیے بہت اچھا ہے۔ پھیپھڑوں میں جو آپ کے ریشہ بنتا ہے ۔ یہ وہ نسخہ ہے جو کہ آپ کے لنگس کے اندر جتنا ریشہ ہوتا ہے اس کو حاجت میں نکال دیتا ہے۔ اور نظام ہضم کے لیے بہت ہی اچھا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جن کی ہر وقت سینے میں جکڑن رہتی ہے۔ ریشہ رہتا ہے ۔ اور وہ ختم نہ ہورہا ہے۔ تو اس کی وجہ سے اور بہت سے مسائل آرہے ہوں۔

ان کے لنگس بہت کمزورہوگئے ہوں۔ تو ان کے لیے بہت ہی اچھا نسخہ ہے۔

اس کے لیے سب سےپہلے آپ نے اجوائن سوگرام لینی ہے۔ سوگرام سونف لینی ہے۔ پودینہ سوگرام لیناہے۔ برگد بانسہ ہمارے ہاں کمال کی چیز ہے اس کے متعلق ہے کہ آپ کے لنگس بہت ہی کمزور ہوگئے ہوں۔ اور لنگس کام نہ کررہے ہوں۔ تو اس کے لیے یہ کمال کا نسخہ ہے۔ برگد بانسہ بڑا اہم کردار اداکرتا ہے۔برگد بانسا آ پ نے سوگرام لینا ہے۔ ثناء مکھی ، کالی ہریراورگل سرخ ان ساری چیزوں کو ہم وزن لینا ہے۔ یہ تقریباً ہم وزن سوسوگرام لے کر اچھی طرح صاف ستھرا کرکے باریک پیس لینا ہے۔

روزانہ ایک چھوٹا چمچ لیں. آپ بالکل ٹیک ہو جائیں گے.

Home Remedies

%d bloggers like this: