Pait Ki Gass Khatam Karne Ka Tarika

Pait Ki Gass Khatam Karne Ka Tarika

گیس اور معدے کے مریضوں کے لیے لاجواب پھکی

زیادہ کھانے پینے سے جو لوگ گیس اور معدے کے مریض بن گئے ہوں اُن کے لیے یہ پھکی لاجواب ہے۔

  • سبز پودینہ
  • ادرک یا سونٹھ
  • اناردانہ

تینوں اجزا ہم وزن لے کر خوب باریک پیس لیں اور اسے خشک شیشی میں رکھ لیں۔

روزانہ صبح و شام ایک چمچ ہمراہ پانی استعمال کریں۔

Home Remedies

%d bloggers like this: