Category: Health

کیلشیم کی کمی ،کمردرد ،تھکاوٹ کمزوری ،خون کی کمی نہیں ہوگی 4 دن استعمال کریں۔

کیا آپ بھی مسلز میں ہونے والی سوجن نسوں میں ہونے والی اکڑن اور جوڑوں میں درد یا پھر گھنٹیا کے مسئلے میں مبتلا ہیں یا پھر آرتھرائٹس کی وجہ سے اٹھنے بیٹھے میں پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ آپ کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا ہے اس کے علاوہ اگر آپ کو دماغی ہڈیوں میں درد محسوس ہوتا ہے