Tag: weight

پی سی او ایس Pcos خواتین کی صحت کا سب سے بڑا دشمن

آج کل خواتین کے زیادہ تر امراض کی ایک ہی وجہ نکل آتی ہے۔۔۔PCOS یعنی پولی سسٹک اووریز سنڈروم۔۔۔یہ مرض ہارمون کے متوازن ہونے کے سبب پیدا ہوتا ہے ۔۔۔دس میں سے ہر ایک خاتون کو یہ مرض ہوتا ہے لیکن یہ سوچنا کہ اس کا علاج ممکن نہیں غلط ہے۔۔